بھارت: سیلاب میں تیس ہلاک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بھارت کی شمالی ریاست آروناچل پردیش میں سیلاب سے تیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آروناچل پردیش کی ریاست میں ایک دریا میں اچانک تغیانی آجانے سے تیس افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ اس دریا میں پانی کی سطح اچانک خطرے کے نشان سے اونچی ہو گئی اور اس کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں موجود دس افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق تبت سے آنے والے دریا میں پانی کی سطح اس وقت کئی فٹ بلند ہو گئی جب اس دریا پر قائم ایک بیراج کا ایک گیٹ ٹوٹ گیا۔ حکام نے کہا کہ ہلاک ہونے والے دریا سے لاریوں میں بجری بھر کرلیے جارہے تھے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||