کشمیر میں مسجد کا محاصرہ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں وزارت دفاع کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ آرمی اور پیرا ملٹری دستوں نے جنوبی قصبے کلگام میں ایک مسجد کا محاصرہ کرلیا ہے جہاں خیال کیا جارہا ہے کہ کم از کم دو عسکریت پسندوں نے پناہ لی ہوئی ہے۔ وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے ایک جھڑپ میں ایک عسکریت پسند اور پیرا ملٹری کا ایک جوان ہلاک ہوگیا۔ مزید تفصیلات ابھی موصول ہورہی ہیں۔۔۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||