’فیل گڈ‘ کانگریس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بھارت کی حزبِ اختلاف کانگریس پارٹی نے 2004 کے انتخابات میں حیران کن کارکردگی دکھائی ہے اور کئی ریاستوں میں ان کے امیدواروں نے ناقابلِ یقین برتری حاصل کی ہے۔ کانگریس کے سینیئر رہنما سلمان خورشید نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ ’اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم حکومت بنائیں گے‘۔ بی جے پی کے سینیئر رہنما اور کامرس اور قانون کے وزیر ارون جیٹلی نے ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ قومی انتخابات کے نتیجوں کو دیکھ کر ایسا نظر آ رہا ہے کہ ملک ایک معلق پارلیمان کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ بات تسلیم کرتا ہوں کہ انہیں سخت ’دھچکا لگا ہے‘۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||