آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 18 جون 2011 ,‭ 08:46 GMT 13:46 PST

کولکتہ میں ایک دن میں بارش کا نیا ریکارڈ

  • بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں ہوئی ہیں
  • اطلاعات کے مطابق اس میں اب تک چھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
  • کولکتہ میں بارش کے سبب کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا ہے اور بہت سی سڑکیں پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے بند ہیں
  • کولکتہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک سو پینتالیس ملی میٹر بارش ہوئی ہے جو گزشتہ ایک عشرے میں ایک روز میں سب سے زیادہ بارش کا نیا ریکارڈ ہے۔
  • بارشوں کے سبب شہر کے ٹریفک کے ساتھ ساتھ فضائی ٹریفک پر اثر پڑا ہے اور بہت سی پروازیں منسوخ کرنی پڑی ہیں

[an error occurred while processing this directive]

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔