لالی وڈ: ’ہم اپ ڈیٹ نہیں ہوئے تو پیچھے رہ جائیں گے‘
کیا آپ کو وہ فلمیں یاد ہیں جن میں اکیلا ہیرو درجنوں مخالفین کی پٹائی کیا کرتا تھا یا ہیروئین کھیتوں میں رقص کر کے ہیرو کا دل جیتنے کی کوشش کرتی تھی؟
آئیے ایک زمانے میں ایسی ہی فلموں کے لیے مشہور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کی فلم نگری لالی وڈ چلتے ہیں، بی بی سی کے نامہ نگار کریم الاسلام کی اِس ڈیجیٹل ویڈٰیو میں۔۔۔



