اداکارہ مایا علی: ’جب تک کہانی کے دونوں رخ نہ نظر آئیں، تب تک فیصلہ نہ سنائیں‘

،ویڈیو کیپشناداکارہ مایا علی: ’جب تک کہانی کے دونوں رخ نہ نظر آئیں، تب تک فیصلہ نہ سنائیں‘

لالی وڈ کی نئی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کی اداکارہ مایا علی کی اپنے کو سٹار علی ظفر کے بارے میں کیا رائے ہے؟ انھیں آئٹم نمبر کر کے کیسا لگا؟ ہماری ساتھی فیفی ہارون کے ساتھ دیکھیے مایا علی کی خصوصی گفتگو۔