رمل علی: ٹرانس جینڈر اداکارہ لالی وڈ کے سب سے مہنگے آئٹم نمبر میں جلوہ گر
رِمل علی ایک ٹرانس جینڈر ماڈل ہیں جو اب بڑی سکرین پر جلوہ گر ہوئی ہیں۔ رِمل کی پہلی فلم 'سات دِن محبت اِن' عید پر ریلیز ہوئی۔ وہ کہتی ہیں کہ سیٹ پر انھیں اس تفریق کا سامنا نہیں کرنا پڑا جو عام طور پر معاشرہ تیسری جنس کے ساتھ روا رکھتا ہے۔ دیکھیے ہماری نامہ نگار فرحت جاوید کی رِمل علی سے گفتگو اس ویڈیو میں۔


