’لوگ اب انسان سمجھتے ہیں‘

،ویڈیو کیپشن’لوگ اب انسان سمجھتے ہیں‘

خواجہ سرا رمل علی کہتی ہیں کہ شوبزنس کی دنیا میں ان کے جیسے لوگوں کے لیے مشکلات بہت ہیں مگر کامیابی کے بعد انھوں ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اب لوگ انھیں انسان سمجھتے ہیں۔