یوٹیوب پر مسکراہٹیں بکھیرنے والی پانچ سالہ گجراتی لڑکی دھیانی جانی سے ملیے
آئیے آپ کو ملواتے ہیں انڈین ریاست گجرات کے ایک چھوٹے سے شہر سے تعلق رکھنے والی پانچ سالہ دھیانی جانی سے جو یو ٹیوب پر مسکراہٹیں بکھیر رہیں ہیں۔
دھیانی کئی طرح کے کردار ادا کر لیتی ہیں اور ان کے یوٹیوب چینل کے 5 لاکھ سبسکرائبرز ہیں۔


