انڈیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا ٹک ٹاک سٹار

،ویڈیو کیپشنانڈیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا ٹک ٹاک سٹار

مغربی انڈیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں دھولے سے تعلق رکھنے والے سمت جین سنہ 2018 میں رقص اور اداکاری میں اپنا ٹیلنٹ دکھانے ٹِک ٹِک پر آئے تھے۔

ایک سال بعد ٹک ٹاک پر ان کے تقریباً چار ملین فالوورز ہیں۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے کنجل پانڈیا واگ اور سبھم کول کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔