106 سالہ مستان اماں کے کھانے یو ٹیوب پر مقبول

،ویڈیو کیپشن106 سالہ مستان اماں کے کھانے یو ٹیوب پر مقبول ہیں

انٹرنیٹ پر ان دنوں 106 سالہ انڈین دادی مستان اماں کے ہاتھوں کے بنے کھانے کی دھوم مچ گئی ہے۔ یو ٹیوب پر ان کے کھانے کے ویڈیوز دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔