آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سنہ 2019 میں ٹِنڈر نے ہمیں کیا سکھایا؟ سیاست میں بہت کشش ہے!
دنیا بھر میں تقریباً پانچ کروڑ افراد ٹِنڈر استعمال کرتے ہیں۔ سب سے بڑی ڈیٹنگ ایپ کے سرگرم ترین صارفین کی عمریں 18 سے 25 سال کے درمیان ہیں اور یہ نسل اپنے سیاسی خیالات کا اظہار بہت کھل کر کرتی ہے۔
مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیے۔