آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’میرا بوائے فرینڈ ہے‘: حلال ڈیٹنگ گرو سے کریں وہ باتیں جو آپ اپنے والدین سے نہیں کرسکتیں
’حلال ڈیٹنگ گرو‘ تھننا الغبان نے خواتین کو ڈیٹنگ کے حوالے سے مشورے دینے شروع کیے تو انھیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور یہاں تک کہ انھیں فاحشہ بھی کہا گیا۔ وہ مسلمان خواتین کو مشورہ دینے کے لیے یوٹیوب اور انسٹاگرام پر ویڈیوز شیئر کرتی ہیں اور لڑکیاں ان کو وہ باتیں بتا سکتی ہیں جو وہ اپنے والدین سے بھی نہیں کہہ سکتیں۔
دیکھیے ’حلال ڈیٹنگ گرو‘ کے بارے میں بی بی سی منٹ کی یہ خصوصی ویڈیو۔