آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یورپ میں سیکس ڈولز کے قحبہ خانے
یورپ میں اب انسانوں کے بجائےسیکس ڈولز کے قحبہ خانے کھولے جا رہے ہیں۔جہاں گاہک اصل انسانوں جیسی لگنے والی سلی کون کی گڑیاؤں کے ساتھ وقت گذاریں گے۔گاہک اپنے پسند کے بالوں، کپڑوں اور باڈی شیپ والی گڑیا کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ اسے ایک ایجاد کہا جائے یا پھر عورتوں کو بطور نمائش پیش کرنے کا ایک اور طریقہ۔