شوبِز راؤنڈ اپ: بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن چھٹیاں گزارنے کہاں جا رہی ہیں

،آڈیو کیپشنشوبِز راؤنڈ اپ: بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن چھٹیاں گزارنے کہاں جا رہی ہیں

بالی وڈ کی فلم پانی پت میں مرکزی کردار نبھانے والی شوخ و چنچل اداکارہ کریتی سینن چھٹیاں گزارنے کہاں جا رہی ہیں، سلمان خان کو دبنگ تھری کا گانا 'منا بدنام ہوا' کیوں زیادہ پسند ہے اور شاہد کپور اپنی فلم کبیر سنگھ پر ہونے والی تنقید پر کیا کہتے ہیں؟ یہ سب سنیے نصرت جہاں سے اس ہفتے کے شوبِز راؤنڈ اپ میں۔