پرسنالٹی آف دی ویک: دھرمیندر کی کچھ نئی اور کچھ پرانی باتیں

،آڈیو کیپشنپرسنالٹی آف دی ویک: پچاس برس تک انڈین فلموں میں چائے رہنے والے اداکار دھرمیندر

بالی ووڈ کے عظیم اداکار دھرمیندر نے تقریباً بچاس سال تک بالی ووڈ پر راج کیا۔ دھرمیندر کے فلمی کریئر کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی۔ اس پروگرام میں آپ دھرمیندر کے ساتھ نئی اور پرانی گفتگو کی کچھ جھلکیاں سن سکیں گے۔