آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پرسنالٹی آف دی ویک: ڈسکو کنگ بپی لہری کہتے ہیں اگر متھن چکرورتی نہ ہوتے تو میرے گانے سپرہٹ نہ ہوتے
پرسنالٹی آف دی ویک میں اس ہفتے سنیے ذکر انڈیا کے نامور میوزک کمپوزر اور گلوکار بپی لہری کا جنھوں نے انڈین موسیقی میں ڈسکو کا نیا رنگ و انداز متعارف کیا اور ڈسکو کِنگ کہلائے۔