آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پرسنالٹی آف دی ویک: انڈیا اور پاکستان کے ہر دل عزیز اداکار اوم پوری
پرسنالٹی آف دی ویک میں اس ہفتے سنیے ذکر ایک ایسے اداکار کا جو صرف انڈیا ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی ہر دل عزیز تھے۔ جنھوں نے مین سٹریم کمرشل ہندی فلموں کے ساتھ ساتھ انڈیپینڈنٹ اور آرٹ فلموں میں بھی کام کیا۔ اور وہ اداکار ہیں اوم پرکاش پوری جنھیں ہم اوم پوری کے نام سے جانتے ہیں۔