آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پرسنالٹی آف دی ویک: فلم ’فقرے‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار علی فضل کو اب بھی ریاضی پڑھنے کا شوق ہے۔
پرسنالٹی آف دی ویک میں اس ہفتے سنیے ذکر انڈیا کے اس اداکار کا جنھوں نے خاموشی سے بالی وڈ میں انٹری لی اور خاموشی سے ہی کامیابی کی منازل طے کر رہے ہیں۔ سنہ 2013 میں فلم ’فقرے‘ سے کامیابی کی بلندیوں کو چھونے والے علی فضل کا کہنا ہے کہ انھیں فلم انڈسٹری میں آنے کے باوجود اب بھی پڑھائی کا شوق ہے۔