معاشرتی دباؤ یا نوکریوں کی کمی، پاکستان میں مجسمہ ساز اپنا فن چھوڑنے پر کیوں مجبور؟

جس طرح ایک شاعر اپنی شاعری کے ذریعے اور ایک مصور اپنی تصویروں کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے، اسی طرح ایک مجسمہ ساز مجسمے بنا کر اپنے احساسات اور خیالات عوام تک پہنچاتا ہے۔

لیکن اس کے باوجود مجسمہ ساز اپنا کام چھوڑ کر دوسرے شعبے اپنا رہے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ دیکھیے صحافی محمد ابراہیم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔