آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دنیا کے بلند ترین مجسمے کی رونمائی آج
انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں دنیا کے بلند ترین سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے 'سٹیچو آف یونیٹی' کا بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی افتتاح کر رہے ہیں۔ اس کی تعمیر جہاں انڈیا کے بہت سے لوگوں کے لیے باعثِ فخر ہے، وہیں بہت سے لوگ اس پر خرچ ہونے والے 43 کروڑ امریکی ڈالر کو پیسوں کا ضیاع کہتے ہیں۔