آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گجرات: مسلم سیاسی تبدیلی چاہتے ہیں
انڈیا کی ریاست گجرات میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً دس فی صد ہے۔ 22 برس کے بی جے کے دور اقتدار میں وہ پوری طرح علیحدگی کا شکار رہے۔ ریاست میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں لیکن کیا وہ ان انتخابات میں کوئی کردار ادا کر سکیں گے؟
احمد آباد سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ