عالمی فلم فیسٹیولز میں فلم کیسے شامل کروائیں؟
پاکستانی فلم ساز صائم صادق کی فلم ’ڈارلنگ‘ اس سال ’وینس فلم فیسٹیول‘ میں نمائش کے لیے جا رہی ہے۔
ہمارے ساتھی شجاع ملک نے مختلف پاکستانی فلم سازوں سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ایسے فیسٹیولز میں فلمیں بھیجنا کتنا مشکل ہے اور کیا اس سے فلم سازوں کو فائدہ ہوتا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔


