پاکستانی فلم انڈسٹری کی ناکامی: نوجوان فلمساز کیا سوچتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشندیکھیے پاکستان کے نوجوان فلم ساز ملک میں سنیما کہ حوالے سے کیا رائے رکھتے ہیں

فلم سازی اور فلم بینی کی تاریخ ایک صدی سے بھی زیادہ پرانی ہے لیکن ماضی میں شاندار فلمیں دینے والی پاکستانی فلم انڈسٹری آج لڑکھڑاتے قدموں کے ساتھ لوگوں کا دل جیتنے کی کوشش میں لگی ہے۔ آخر ایسی کیا وجوہات ہیں کہ آج کل صرف چند ہی فلمیں عوام کا دل جیت پاتی ہیں؟ بی بی سی کے موسیٰ یاوری نے اس بارے میں پاکستان کے کچھ نوجوان فلم سازوں سے بات کی۔