کیا ’کیک‘ باقی فلموں سے کچھ مختلف ہے؟

،آڈیو کیپشنکیا ’کیک‘ باقی فلموں سے کچھ ہٹ کر ہے؟

آمنہ شیخ اور صنم سعید پہلی بار ایک ساتھ ڈرامہ سیریل ’دام' میں نظر آئے تھے اور اب دونوں بڑے پردے پر نئے ہدایتکار عاصم عباسی کی فلم ’کیک‘ میں عدنان ملک کے ساتھ جلوا گر ہوں گی۔

حال ہی میں کیک کی ٹیم لندن آئی تھی۔ اس موقع پر ہماری ساتھی فیفی ہارون نے اس فلم سے جڑے ٹیلنٹ سے پاکستانی سینما کے بارے میں گفتگو کی اور پوچھا کہ کیا کیک ہماری باقی فلموں سے کچھ ہٹ کر ہے؟