ایک کامیاب پاکستانی فلم بنانے کے لیے کیا کچھ درکار ہے؟
اچھا سکرپٹ، بڑے اداکار یا ڈھیر سارا پیسہ؟ ایک کامیاب پاکستانی فلم بنانے کے لیے کیا کیا درکار ہے؟ ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری نے مقبول فلم ’نامعلوم افراد‘ کے ہدایت کار نبیل قریشی سے ایسی ہی چند سوال پوچھے۔


