’ہار کر بهی جیتنے والے کو بازیگر کہتے ہیں‘
پاکستانی ادکار شہریار منور اور اداکارہ ماہرہ خان کی جوڑی فلم’ ہو من جہاں‘ کے بعد عید الفطر پر پھر سے بڑی پردے پر رومنٹک کامیڈی فلم 'سات دن محبت اِن' میں نظر آ رہی ہے۔اس موقع پر ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ان دونوں ستاروں سے گفتگو کی۔ آج سنیے فلم کے ہیرو شہریار منور سے بات چیت