عید مبارک مگر ذرا ہٹ کر

،ویڈیو کیپشنعید مبارک اور فلم کے ڈائیلاگ

عید کے موقع پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ’سات دن محبت اِن‘ کے اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کو عید کی مبارک باد تو دی لیکن کچھ الگ انداز میں۔