پرسنالٹی آف دی ویک: اداکارہ، ریئلٹی شو جج، یوگا گرو اور بزنس وومن شلپا شیٹی

آج ہم بات کریں گے اداکارہ، ریئلٹی شو جج، یوگا گرو اور بزنس وومن شلپا شیٹی کی۔ سنہ 1993 میں فلم بازی گر سے اپنا کریئر شروع کرنے والی شلپا شیٹی نے فلموں سے لے کر کرکٹ اور یوگا سے لے کر پروڈکشن تک میں اپنی قسمت آزمائی اور آج وہ ٹی وی کی ایک کامیاب ریئلٹی شو کی جج بھی ہیں۔ سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔