آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چھلاوہ کی اداکارہ زارا نور عباس کا فیفی ہارون کے ساتھ انٹرویو: ’شاہ رخ کے رومانس کی بچپن سے مداح ہوں‘
ٹیلی وژن پر مقبولیت کے بعد پاکستانی اداکارہ زارا نور کو ان کی فلم چھلاوا میں کافی پذیرائی مل رہی ہیں جس میں وہ اپنی شوہر اسد صدیقی کے مقابل ہیں لیکن وہ خود شاہ رخ خان کی مداح ہیں۔
سنیے بی بی سی کی فیفی ہارون کے ساتھ ان کا خصوصی انٹرویو۔