آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میکال ذوالفقار: انگریزی کے پیار اور اردو کے عشق میں بہت فرق ہوتا ہے
مقبول اداکار میکال ذوالفقار کی ایکشن فلم ’شیر دل‘ حال ہی میں پاکستانی سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی اور باکس آفس رپورٹس کے مطابق کامیاب رہی۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے کراچی میں میکال سے ملاقات کی اور اس فلم کے بارے میں بات کی۔ سنیے ان کی گفتگو