آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آپ کمرشل فلم میں بھی ہر قسم کا سبق سکھا سکتے ہیں: ہمایوں سعید
فلم ساز ہمایوں سعید نے اپنی نئی فلم 'پنجاب نہیں جاؤں گی' کے حوالے سے بی بی سی کی فیفی ہارون سے گفتگو کی اور اس فلم بنانے کے مختلف مراحل کے بارے میں اظہار خیال کیا۔ مکمل انٹرویو سننے کے لیے یہاں کلک کریں۔