پوری دنیا میں پاکستانی خواتین سے زیادہ کوئی خوبصورت نہیں: ہمایوں سعید

پاکستانی فلم انڈسٹری میں ہمایوں سعید کا مقام کم لوگوں نے پایا ہے۔ ایک ہیرو کے طور پر ول لوگوں میں ویسے ہی جانے جاتے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ وہ پاکستان کے سب سے نمایاں فلم پروڈیوسرز میں بھی شامل ہیں۔

اس ہفتے ہمایوں سعید کی نئی فلم 'پنجاب نہیں جاؤں گی' پاکستان اور دنیا کے کئی دیگر ممالک میں ریلیز ہوئی۔ اس موقع پر ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ہمایوں کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی۔