آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دبئی بھی اب پاکستان یا بھارت جیسا لگتا ہے: ’پنکی میم صاب‘ کی ہدایت کارہ
پنکی اور ان کی میم صاب جب مل کے دبئی جاتی ہیں تو ایک نئی کہانی کا آغاز ہوتا ہے جسے ہدایتکارہ شازیہ علی خان اپنی آنے والی فلم ’پنکی میم صاب‘ کے ذریعے شائقین تک پہنچنا چاہ رہی ہیں۔
شازیہ علی خان نے لندن فلم اکادمی سے ڈگری حاصل کی اور پھر دستاویزی فلمیں بنائی اور ٹاک شوز کی ہدایت کاری کی۔ پنکی میم صاب ان کی پہلی فلم ہے۔
ہماری ساتھی فیفی ہارون نے شازیہ سے ملاقات کی، سنیے اس فلم کے بارے میں ان کی گفتگو۔۔۔