بالی وڈ راؤنڈ اپ: پرینکا کا نِک جونز کو ’ویلکم ہوم بے بی‘

آج بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنیے پرینکا کی شادی، کرینہ کا ریڈیو شو اور سنی دیول کی بھیا جی سپرہٹ، نصرت جہاں کے ساتھ۔