آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’زیادہ مذہبی ہو سکتا ہوں مگر اداکاری نہیں چھوڑوں گا‘
فیروز خان نے جب اداکاری شروع کی تو شاید لوگ انھیں حمائمہ ملک کے بھائی کے طور پر زیادہ جانتے تھے مگر پچھلے دو سالوں میں ان کے میگا سریلز خانی، رومیو ویڈز ہیر، اور ڈینو کی دلہنیا جیسے شارٹ پلے نے پاکستانی ٹیلی وژن ڈراموں کی ریٹنگ کو مسلسل ٹاپ کیا ہے۔
ہماری ساتھی فیفی ہارون نے کراچی میں فیروز خان سے ملاقات کی اور اُن کے کریئر اور زندگی کے کئی پہلو پر گفتگو چھیڑی۔