آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عدنان صدیقی کی توجہ اب فلموں پر بھی
پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کی پہلی بالی وڈ فلم ’مام‘ گذشتہ جمعے کو ریلیز ہوئی ہے جس میں وہ مشہور اداکارہ سری دیوی کے مدمقابل کام کرتے نظر آئے ہیں۔ عدنان کی بیک وقت دو فلمیں ریلیز ہوئی ہیں اور لگ رہا ہے کہ وہ ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی نمایاں کرداروں پر توجہ دے رہے ہیں۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے لندن میں عدنان سے ملاقات کی اور فلمی دنیا میں ان کے تجربات پر بات کی۔