پرسنالٹی آف دی ویک: 200 سے زیادہ فلمیں کرنے والی فریدہ جلال
بالی ووڈ میں شوخ و چنچل اور سنجیدہ کردار ادا کرنے والی فریدہ جلال اس ہفتے کی پرسنالٹی آف دی ویک ہیں۔ انھوں نے اپنے کرئیر میں 200 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔