پرسنالٹی آف دی ویک: بالی وڈ میں آننیہ پانڈے کی انٹری

،آڈیو کیپشنآننیہ پانڈے سٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 سے بالی وڈ میں اپنے کریئر کا آغاز کر رہی ہیں

ماضی کے مشہور اداکار چنکی پانڈے کی صاحبزادی آننیہ پانڈے سٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 سے بالی وڈ میں اپنے کریئر کا آغاز کر رہی ہیں۔ ان کے بارے میں جانیے بی بی سی کے سلسلے پرسنالٹی آف دی ویک میں۔