پرسنالٹی آف دی ویک: چھ ہزار سے زیادہ نغمے گانے والی شمشاد بیگم

،آڈیو کیپشنچھ ہزار سے زیادہ گانوں کی مغنیہ شمشاد بیگم

پرسنالٹی آف دی ویک میں آج سنیے گا انڈیا کی پہلی پلے بیک سنگرز میں سے ایک شمشاد بیگم کی زندگی اور کریئر پر ایک نظر جنہوں نے ہندی سمیت مختلف زبانوں میں چھ ہزار سے زیادہ گانے گائے۔