پرسنالٹی آف دی ویک: بالی وڈ میں اجے دیوگن کے 27 سال

،آڈیو کیپشناجے دیوگن نے بالی وڈ میں اپنے 27 سالہ کریئر میں ایکشن سے لے کر رومانس اور کامیڈی ہر طرح کے کردار بخوبی نبھائے ہیں

آج ہم بات کریں گے اداکار اجے دیوگن کی جنھوں نے بالی وڈ میں اپنے 27 سالہ کریئر میں ایکشن سے لے کر رومانس اور کامیڈی ہر طرح کے کردار بخوبی نبھائے ہیں اور آج بھی ایک ہیرو کے رول میں کامیاب ہیں۔ سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔