آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لال کبوتر کی اداکارہ منشا پاشا کو ڈانس کرنے کا شوق کیوں ہے؟
منشا پاشا نے اپنی پہلی فلم 'چلے تھے ساتھ' میں ہیروئین کی سہیلی کا رول نبھایا، مگر حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم 'لال کبوتر' میں وہ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے منشا سے کراچی میں گفتگو کی۔