آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
صحیفہ جبار خٹک: ’عورت ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی بہت اچھے سے بیلنس کرنا جانتی ہے‘
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ بچپن سے لے کر 21 برس کی عمر تک وہ انتہائی بےصبری تھیں لیکن جب زندگی نے صبر سکھایا تو انھوں نے سب کچھ حاصل کر لیا۔ سنیے فیفی ہارون سے صحیفہ کی گفتگو۔