آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شوبز راؤنڈ اپ: اداکارہ ارمِلا شیخاوت نے اپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر کیا کہا؟
اداکارہ ارمِلا شیخاوت نے اپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر کیا کہا، دبنگ تھری کی شوٹنگ اور سوناکشی سنہا کی واپسی اور ارجن کپور کی ملائکہ کے حوالے سے سرخیوں میں رہنے کے علاوہ اور کیا مصروفیات ہیں، شوبز راؤنڈ اپ میں آج یہ سب سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔۔