رنویر کا چھلکتا عشق اور زیرو کی اہمیت

،آڈیو کیپشنرنویر کا چھلکتا عشق اور زیرو کی اہمیت

شوبز راؤنڈ اپ میں سنیے شادی کے بعد رنویر سنگھ کیسے دپیکا کے عشق میں ڈوبے نظر آتے ہیں اور زیرو کی فلم کے فنکاروں کے لیے کیا اہمیت ہے۔