دپیکا اور رنویر سنگھ کی شادی اٹلی میں لیک کو موکے محل میں ہوئی

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا اور رنویر کی شادی خوابوں کی دنیا سے لگنے والے محل میں ہوئی

دپیکا اور رنویر

،تصویر کا ذریعہSpice Pr

،تصویر کا کیپشندپیکا اور رنویر
دپیکا اور رنویر

،تصویر کا ذریعہSpice Pr

،تصویر کا کیپشندپیکا اور رنویر
لیک کومو

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناس علاقے کی خوبصورتی ایک ہی نظر میں آپ کا من موہ لیتی ہے
محل

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنیہ محل اپنے شاندار باغیچوں کے لیے مشہور ہے جس کے درختوں اور پھولوں کا رنگ مل کر اٹلی کے جھنڈے کا رنگ بنتا ہے۔ ہرا سفید اور لال۔
محل

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناٹھارویں صدی میں بنایا گیا یہ محل بالبیا نیلوانتہائی خوبصورت ہے
محل

،تصویر کا ذریعہItalian Lakes Wedding Blog

،تصویر کا کیپشنمحل میں شادی کے لیے پچاس سے زیادہ مہمانوں کی اجازت نہیں ہے
دپیکا اور رنویر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشندپیکا اور رنویر کی شادی میں نزدیکی رشتے دجار اور دوست شامل ہوئے
اٹلی

،تصویر کا ذریعہDEA / V. GIANNELLA

،تصویر کا کیپشنمحل کی خوبصورتی آپکا من موہ لیتی ہے
اٹلی

،تصویر کا ذریعہDEA / V. GIANNELLA

،تصویر کا کیپشنیہ محل عام لوگوں کے لیے بھی کھولا جاتا ہے