آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
رنگین پینسلوں میں عالمی ریکارڈ کی تلاش
کراچی میں ایک نوجوان پینسلوں کے ڈھائی لاکھ ٹکڑوں کی مدد سے شاہکار بنانے کی جستجو میں ہے اور ان کی خواہش ہے کہ ان کا نام گنیز بک آف ریکارڈز میں شامل ہو۔ یہ نوجوان کون ہیں اور کب سے اور کیوں یہ کوششیں کر رہے ہیں۔ دیکھیے ریاض سہیل کی رپورٹ میں اس نوجوان کی کہانی اس کی اپنی زبانی۔