وڈ کٹ سے پرنٹنگ کرنے والا نادر فنکار

لکڑیوں کو تراش کر ان کے نقش کاغذ پر چھاپنا جاپان اور چائنا کی صدیوں پرانی تکنیک ہے مگر محبوب علی پاکستان میں نادر فنکار ہیں جو اس فن کو پچھلے پچاس سال سے اپنائے ہوئے ہے۔ کیا وجہ ہے کہ وہ اب تک اس فن سے منسلک ہیں؟ موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل رپورٹ