آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ٹرک آرٹ سیکھنے والے ننھے فنکار
لوک ورثہ اسلام آباد میں پاکستان کے ثقافتی ہنر کے بارے میں آگاہی کا پانچ روزە تربیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں 40 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔ موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل ویڈیو۔