جہاں نما, 24 فروری 2026

پابندی کا مقصد بظاہر بچوں میں تشدد کے رجحان کو کم کرنا اور شہریوں کے جذبات کا احترام کرنا ہے۔ تاہم اس سے رمضان کے مہینے میں مسلمانوں کے کاروبار متاثر ہوں گے۔